بگ باس سیزن 12میں حصہ لے رہی اس اداکارہ کا 8 تصویروں میں دیکھیں بولڈ اور سکسی انداز

نئی دہلی: ٹی وی کا مشہور اور متنازعہ پروگرام ’بگ باس سیزن 12‘ اپنے دھماکے دار انداز میں شروع ہو چکا ہے۔ شو میں سیلیبرٹیز سے لیکر کامنرس تک سبھی اپنے اپنے طریقوں کو لبھانے میں مصروف ہیں۔ لیکن ٹی وی اداکارہ نیہا پینڈسے فی الحال زیادہ کچھ کہتی نظر نہیں آئی ہیں۔

Bigg Boss 12 contestant Neha Pendse
بیشک انہوں نے دیپک اور اروشی کو چیلنج کر دیا ہو لیکن کم ہی لوگ نہیا پینڈسے سے جڑی باتیں جانتے ہیں۔
Bigg Boss 12 contestant Neha Pendse
بتا دیں کہ نیہا نے 1999 میں ہندی فلم ‘ پیار کوئی کھیل نہیں ‘ سے کریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ٹی وی کا رخ کیا اور وہاں بھی ہٹ رہیں۔ نیہا انسٹا گرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔
Bigg Boss 12 contestant Neha Pendse
اکثر وہ یہاں اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Bigg Boss 12 contestant Neha Pendse
بتادیں کہ گزشتہ کافی دنوں سے نیہا پول ڈانس کی بھی ٹریننگ لے رہی ہیں۔ انہوں نے گزرے دنوں اپنا وزن گھٹا کر جو تصویریں شیئر کیں ان سے بھی مداحوں کو کافی حیرانی ہوئی تھی۔
Bigg Boss 12 contestant Neha Pendse
نیہا نے اپنا ٹی وی ڈیبیو ایکتا کپور کے بالا جی پروڈکشن کے ساتھ کیا تھا۔
Bigg Boss 12 contestant Neha Pendse
انہوں نے ٹی وی کے علاوہ مراٹھی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں وہ ساؤتھ فلم انڈسٹری میں بھی کافی مقبول ہیں۔
Bigg Boss 12 contestant Neha Pendse
فی الحال نیہا پینڈسے بگ باس کے گھر کے اندر ہیں اور خاموشی سے اپنا مقام بنا رہی ہیں۔
Bigg Boss 12 contestant Neha Pendse
حال ہی میں بگ باس کے دئے گئے ایک ٹاسک میں انہوں نے کہا تھا کہ دیپک اور ان کی فین اروشی کو گھر سے باہر دیکھنا چاہتی ہیں۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bigg boss 12 contestant neha pendse in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment