بھارتی سنگھ اپنے شوہر کے ہمراہ بگ باس سیزن 12میں شرکت کرنے کے ہر ہفتے 50لاکھ روپے لیں گی؟

نئی دہلی: ٹی وی کے مشہور شو’ بگ باس سیزن 12‘ میں کامیڈین بھارتی سنگھ شوہر ہرش لمبچھیا کے ہمراہ شو میں شامل ہو گئی ہیں۔

Bigg Boss 12 : Bharti Singh And Haarsh Limbachiyaa Charge Almost Rs 50 Lakh a Week?
ہندوستان کے مشہور ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 12 کے شرکاءسے متعلق چند روز قبل کچھ نام سامنے آئے تھے جس میں اداکاروں کے ساتھ عام عوام کی بھی انٹری دیکھنے میں آئی تاہم شو کو مزید چار چاند لگانے کے لئے مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔
Bigg Boss 12 : Bharti Singh And Haarsh Limbachiyaa Charge Almost Rs 50 Lakh a Week?
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ریاست گوا میں بگ باس سیزن 12 کی تشہیر کے لئے ایک تقریب منعقد کی گئی ۔
Bigg Boss 12 : Bharti Singh And Haarsh Limbachiyaa Charge Almost Rs 50 Lakh a Week?
بالی ووڈ کے دبنگسلمان خان نے میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہوئے اسٹیج پر معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کا اعلان کیا جو کہ بگ باس میں بطور شرکاءاپنے شوہر ہرش لمبچھیا کے ہمراہ شامل ہوں گی۔
Bigg Boss 12 : Bharti Singh And Haarsh Limbachiyaa Charge Almost Rs 50 Lakh a Week?
بھارتی سنگھ کا شومیں شامل ہونے کے حوالے سے کہنا ہے کہ ’کلرس ہمارا گھر چلا رہا ہے جب کہ میں ہمیشہ سے ہنسی کی ملکہ ہوں لیکن میں جھگڑالو ملکہ بننا نہیں چاہتی اس لئے ہمیں زیادہ سے زیادہ ووٹ دیجئے گا۔
Bigg Boss 12 : Bharti Singh And Haarsh Limbachiyaa Charge Almost Rs 50 Lakh a Week?
میڈیا خبروں کے مطابق کامیڈین بھارتی سنگھ شوہر ہرش لمبچھیا کے ہمراہ شو میں شرکت کرنےکے ہر ہفتے تقریباً 50لاکھ روپے لیں گی۔ ایسا بتایا جا رہاکہ شو میں بھارتی سنگھ ہر ہفتے 30لاکھ رورپے سے زائد اور ان کے شوہر ہرش لمبچھیا 15لاکھ رورپے لیں گے۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bigg boss 12 bharti singh and haarsh limbachiyaa charge almost rs 50 lakh a week in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply