بھومی کے پسندیدہ بالی وڈ اسٹارز کون ہیں؟….جانیں

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر اپنی 29ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔بھومی کی پیدائش 18جولائی 1989ممبئی میں ہوئی۔ اداکارہ بھومی اپنی پہلی فلم ’دم لگا کے ہئشا ‘ سے کافی شہرت پائی اور اسکے بعد ان کی آئی فلم ’ ٹوئلیٹ‘ میں ان کی اداکاری کو خوب سراہنا ملی۔

Bhumi Pednekar turns 29
بھومی اداکارہ بننے سے پہلے بطور کاسٹنگ ڈائریکٹر کا کام کرتی تھیں۔
Bhumi Pednekar turns 29
اداکار ہ بھومی پیڈنیکر کا کہنا ہے کہ ان کا فلموں میں آنا اور اداکارہ بننے کی وجہ پروڈیوسر منیش شرما ہیں ۔
Bhumi Pednekar turns 29
بھومی اپنے بالی وڈ کیرئر میں کئی اسٹار کے ساتھ کام کر چکی ہیں لیکن ان کے پسندیدہ اسٹارز سلمان خان اور کرشمہ کپور ہیں۔
Bhumi Pednekar turns 29
اداکارہ بھومی جب پہلی فلم سائن کی تھی تب ان کا وزن 86کلو گرام تھا لیکن اب ان کا وزن 50کلو ہو گیا ہے۔
Bhumi Pednekar turns 29
بھومی نے صرف کچھ ہی فلموں میں کام کیا ہے لیکن اپنی پہلی ہی فلم سے فلم فیئر کا بیسٹ ڈبیو ومن کا ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: bhumi pednekar turns 29 in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply