چائے والے کا بیٹا مسٹر نیشنل یونیورس2018کا خطاب جیتا

نئی دہلی: بھوپال کے رہنے والے فرحان قریشی نے مسٹر نیشنل یونیورس2018کا خطاب جیتا ۔ فرحان کے والد فرید قریشی بھوپال میں چائے فروخت کرنے کا کام کرتے ہیں۔ پریوار سے چھپ کر ماڈلنگ کرتے رہے فرحان قریشی نے گوا میں منعقد کی گئی روبرو مسٹر نیشنل یونیورس کا مقابلہ اپنے نام حاصل کیا۔

Bhopal-Based Tea Seller is Rubaru Mr India International 2018
خطاب جیتنے کے بعد فرحان کافی خوش ہیں
Bhopal-Based Tea Seller is Rubaru Mr India International 2018
خطاب جیتنے کےبعد فرحان نے اپنےدوستوں کے ساتھ خوب جشن منایا
Bhopal-Based Tea Seller is Rubaru Mr India International 2018
مسٹر نیشنل یونیورس جیتنے کے بعد فرحان نے اپنی خوشی فیس بک پرظاہر کی
Bhopal-Based Tea Seller is Rubaru Mr India International 2018
فرحان قریشی ٹرافی کے ساتھ

فوٹو بشکریہ(Instagram@FarhanQureshi)

Title: bhopal based tea seller is rubaru mr india international 2018 | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply