بھوجپوری سپر اسٹار پون سنگھ کی بیگم بنی بلیا کی جیوتی

نئی دہلی: بھوجپوری فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اور گلوکارپون سنگھ ایک بار پھر سے رشتہ ازداوج میں منسلک ہوگئے۔ ان کی شادی اتر پردیش کے بلیا شہر میں ہوئی ۔ جہاں انہوں نے جیوتی سنگھ کے ساتھ سات پھیرے لئے۔

bhojpuri superstar pawan singh get married

پون سنگھ کی شادی چتبڑا گاؤں میں این ایچ 31کے قریب ایک ہوٹل میں ہوئی۔

bhojpuri superstar pawan singh get married
شادی تقریب میں تقریباً ایک ہزار لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

bhojpuri superstar pawan singh get married
دلہن بنی جیوتی ایک کنٹریکٹر کی بیٹی ہیں۔غور طلب ہے کہ پون سنگھ یہ دوسری شادی ہے ۔

bhojpuri superstar pawan singh get married
اس سے پہلے ان کی شادی نیلم نام کی لڑکی سے ہوئی تھی جنہوںنے ممبئی کے اپنے مکانمیں خودکشی کر لی تھی۔
bhojpuri superstar pawan singh get married
پون کی دوسری بیوی جیوتی بینا د طور پر بلیا کی رہنے والی ہیں ۔

 

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے )

Title: bhojpuri superstar pawan singh get married | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply