فوٹوز:ملئے بھوجپوری فلموں کی گلیمرس پروڈیوسر سے ، جو بالی وڈ میں دھماکہ کرنے کو ہے تیار

نئی دہلی: بھوجپوری انڈسٹری کی گلیمرس پروڈیوسر شنایا مکانی عنقریب ہی بالی وڈ میں قدم رکھنے والی ہیں ساتھ ہی وہ اپنے پروڈکشن ہاؤس ’ ڈریم کیچرپروڈکشن ہاؤس‘ کو نمبر ون بنا نا چاہتی ہیں۔

bhojpuri producer shanaya makani making bollywood debut
ہندی فلموں میں آغاز کرنے کو لیکر شنایا مکانی کافی سنجیدہ ہیں۔ آپ کو بتا دیں شنایا نے بھوجپوری فلم ’ سنو سسر جی‘ پرڈویوس کرنے کے بعد اب وہ بالی وڈ میں ہندی فلموں کو پرڈویوس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔شنایا مکانی بالی وڈ فلموں میں قدم رکھنے کےلئے ایک اچھی اور بہترین اسکرپٹ کا انتظار کر رہی ہیں۔
bhojpuri producer shanaya makani making bollywood debut
پروڈیوسر مکانی کہتی ہیں کہ ہر روز بے شمار اسکرپٹ رائٹر ان کے آفیس میں اپنی کہانیاں لیکر آ رہے ہیں لیکن ابھی تک انہیں کوئی بھی اسٹوری خاص اور اچھی نہیں لگی۔
bhojpuri producer shanaya makani making bollywood debut
شنایا ایک اچھی اسکرپٹ کی تلاش میں ہیں، تا کہ جب ان کے پرڈکشن ہاؤس سے وہ فلم بنے تو پورے بالی وڈ انڈسٹری میں تہلکہ مچا دے ۔
bhojpuri producer shanaya makani making bollywood debut
حالانکہ خفیہ ذرائع کے مطابق شنایا کو کچھ ایک اسکرپٹ پسند آئی ہیں وہ انہیں میں سے کسی اسکرپٹ کو فائنل کر جلد ہی فلم کی لوکیشن دیکھنے کے لئے نکلیں گی اور جلد از جلد فلم کی شوٹنگ کی شروعات کریں گی۔
bhojpuri producer shanaya makani making bollywood debut
شنایا کہتی کہ وہ فلم میں بالی وڈ کے ہی کسی اسٹار کو لیکر فلم بنائیں گی اور ہو سکتا ہے وہ خود اس میں کام بھی کریں۔

(فوٹوز انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bhojpuri producer shanaya makani making bollywood debut in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply