اس بھوجپوری اداکارہ کا گانا ” ایسے توڑا نا بدنیاں“یوٹیوب پر مچایا تہلکہ

نئی دہلی: آج کل انٹر نیٹ پر بھوجپوری گانوں کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے، ہندی گانوں کی طرح اب بھوجپوری گانے بھی یوٹیوب پر خوب دیکھے جانے لگے ہیں۔
بھوجپوری انڈسٹری کے سپر اسٹار دینش لال یادو ( نیرہوا) اور بھوجپوری اداکارہ منی بھٹاچاریہ کا ایک سونگ یوٹیوب پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہا اوریہ گانا یوٹیوب پر ہنگامہ مچا رکھا ہے۔
اس گانے کے بول ہیں” ایسے توڑا نہ بدنیاں“ لوگوں کو کافی پسند آ رہا ہے اور اس گانے کو کچھ ہی دنوں میں لاکھوں سے زیادہ بار لوگوں نے دیکھا ۔

Bhojpuri Film: Watch the new song of Nirahua
یہ گانا بھوجپوری فلم ’ سوگندھ ‘ کا ہے۔ ” ایسے توڑا نا بدنیاں“۔
Bhojpuri Film: Watch the new song of Nirahua
اس گانے میں دینش لال یادو اور منی بھٹا چاریہ رومانوی انداز میں نظر ا ٓ رہے ہیں ۔
Bhojpuri Film: Watch the new song of Nirahua
گانے میں ایکٹریس بھٹا چاریہ اور نیرہوا کی جوڑی لوگوں کافی پسند آ رہی ہے۔
Bhojpuri Film: Watch the new song of Nirahua
فلم سوگندھ کے اس گانے میں اداکارہ منی کا انداز لوگوں کو کافی متاثر کر رہا ہے۔
Bhojpuri Film: Watch the new song of Nirahua
گانے میں ہیروئین کا ہیرو کو وارنگ دینے کا سین لوگوں کو سب سے زیادہ متاثر کر رہا ہے۔

(تصویر اور ویڈیو منی بھٹا چاریہ انسٹا گرام سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bhojpuri film watch the new song of nirahua in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment