ملئے بھوجپوری کی ہاٹ کیک اداکارہ انجنا سنگھ سے

نئی دہلی: بھوجپوری کی لیڈی راجنی کانت سے شناخت بنانے والی انجنا سنگھ ان دنوں ایک ساتھ تین فلموں کی شوٹنگ مصروف ہیں ۔ بھوجپوری انڈسٹری میں اداکارہ انجنا سنگھ کو ہاٹ کیک کہہ کر بھی بلایا جاتا ہے۔

bhojpuri actress anjana-singh
ایک طرف جہاں سلواسا میں ان کی فلم ’ گرفتار‘ شوٹنگ چل رہی ہے تو وہیں سنجان میں وہ فلم خودار کی شوٹنگ میں مشغول ہیں۔
bhojpuri actress anjana-singh
اداکارہ انجنا سنگھ کی تیسری فلم بدری ناتھ کی شوٹنگ بھی ان فلموں کے ساتھ ساتھ چل رہی ہے۔
bhojpuri actress anjana-singh
فلم بدری ناتھ ایکٹریس انجنا سنگھ ایک پروموشنل شونگ کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔
bhojpuri actress anjana-singh
سنگر سے ایکٹر بنے گنجن سنگھ انجنا سنگھ کے ساتھ دیکھائی دیں گے۔
bhojpuri actress anjana-singh
اس کے علاوہ اس فلم سنجے پانڈے اور کرن پانڈے نشا دوبے ، سنی سنگھ اور سیما سنگھ بھی نظر آئیں گے ۔
bhojpuri actress anjana-singh
اداکارہ انجنا سنگھ

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bhojpuri actress anjana singh in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply