بھورجپوری کی ہاٹ اداکارہ اکشرا سنگھ نے کہا ’ شادی کا موڈ تو نہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیں فوٹوز

نئی دہلی: بھوجپوری انڈسٹری میں اداکارہ اکشرا سنگھ نے اپنی شناخت رکھتی ہیں ۔ وہ اب تک کئی سپر ہٹ بھوجپوری فلمیں دیں چکی ہیں ۔

bhojpuri actress Akshara Singh Hot Photo

ان دنوں اکشرا سنگھ اپنی فلم ’ لو میرج‘کی شوٹنگ کافی مصروف ہیں ،اسی شوٹنگ کے دوران وہ میڈیا سے مخاطب ہوئیں۔

bhojpuri actress Akshara Singh Hot Photo

اس دوران صحافیوں نے ان سے پوچھا کہ آپ کب شادی کریں گی؟ اس پر اداکارہ اکشرا نے جواب دیتے ہوئے کہا ” چھوڑیئے نہ ، شادی وادی کیا کرنا ،ابھی میرے لئے کام پر دھیان دینا زیادہ اہم ہے“۔

bhojpuri actress Akshara Singh Hot Photo

اکشرا سنگھ کی اس بات سے تو یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ وہ ابھی شادی کے کے لئے تیار بالکل بھی نہیں ہیں، لیکن اس مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ پردے پر یعنی فلموں میں شادی نہیں کریں گی۔

bhojpuri actress Akshara Singh Hot Photo

ویسے بھوجپوری اداکارہ اکشرا نے یہ بھی کہا ’کہ انہیں لوگ میرج یا ارینج میرج سے کوئی پریشانی نہیں ہے ،لیکن وہ شادی کب کریں گی ،اس بات کو وہ ٹال گئیں۔

bhojpuri actress Akshara Singh Hot Photo

اکشرا سنگھ نے بھوجپوری انڈسٹری میں اداکاروں کے بعد اداکاراو¿ں کے گاناگانے کی بات پر کہا کہ یہ تو انڈسٹری کے لئے اچھا ہے ،ہماری انڈسٹری بہت بدل گئی ہے اور اس میں بہت کچھ نیا ہو رہا ہے۔ یہ ٹرینڈ بھوجپوری سنیما کو اور آگے بڑھائے گا۔

(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bhojpuri actress akshara singh hot photo in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment