اداکارہ بھاگیہ شری 49کی عمر میں خود کو ا یسے فٹ رکھ رہی ہیں

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ بھاگیہ شری 49سال کی ہونے کے باوجود وہ اس عمر میں بھی کافی فٹ اور چست دورست نظر آتی ہیں۔ بھاگیہ شری خود کو فٹ رکھنے کے لئے وہ باقاعدہ روزانہ ایکسر سائزکرتی ہیں۔
انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاو¿نٹ پر ایسی کئی تصویروں کو شیئر کیا ہے۔ جس میں انہیں ورزش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بھاگیہ شری کی ان تصویروں کو دیکھ ان کے مداحوں نے خود کو فٹ رکھنے کے لئے ان کے اس محنت و لگن کی خوب پذیرائی کی ہے۔
سا تھ ہی ان کے فینس نے تصویروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج بھی پہلے ہی کی طرح بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ چلئے دیکھتے ہیں ہیں بھاگیہ شری کی کچھ تصویریں:۔
Bhagyashree, 49, Is Setting Fitness Goals High With These Workout Pics

(فوٹوز سورس انسٹا گرام )

Title: bhagyashree 49 is setting fitness goals high with these workout pics | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply