وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی ہندوستان دورہ کے بہترین لمحات

نئی دہلی: اپنی دو ٹوک گفتگو کے لئے پہچانے جانے والے کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈ و ایک ہفتے کے طویل دورے پر ان دنوں ہندوستان میں ہیں ۔اس دوران وہ آگرہ کے تاج محل اوراحمد آباد کے گاندھی آشرم دیکھنے گئے۔۔ وزیر اعظم ٹروڈو اپنی بیوی اور تین بچوں کے ساتھ ہندوستان کے دورہ پر آئیں ہیں۔

جسٹن ٹروڈو اپنے بیوی اور بچوں کے ساتھجسٹن ٹروڈو اپنے بیوی اور بچوں کے ساتھ
ٹروڈو سابرمتی آ شرم دیکھنے کے بعد اکشردھام مندر گئے
ٹروڈو سابرمتی آ شرم دیکھنے کے بعد اکشردھام مندر گئے

جسٹن ٹروڈو سابرمتی آشرم میں چرخا چلاتے ہوئے
جسٹن ٹروڈو سابرمتی آشرم میں چرخا چلاتے ہوئے
کناڈائی وزیر اعظم اپنی فیملی کے ستاھ خوشگوار لمحے میں
کناڈائی وزیر اعظم اپنی فیملی کے ستاھ خوشگوار لمحے میں
Best Moments of Canadian PM Justin Trudeau's 8-Day India Tour
جسٹن ٹرڈو آگرہ کاتاج محل بھی دیکھنے گئے
Best Moments of Canadian PM Justin Trudeau's 8-Day India Tour
وزیر اعظم اپنے بچوں کے ساتھ آگرہ کے تاج محل پر خوشگوار پل میں
Best Moments of Canadian PM Justin Trudeau's 8-Day India Tour
جسٹن ٹرڈو کی اگرہ دورہ کی تصویر
Best Moments of Canadian PM Justin Trudeau's 8-Day India Tour
فوٹو
سابرمتی آشرم کی تصویر

( سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے لی گئی ہیں)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Best moments of canadian pm justin trudeaus 8 day india tour in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply