اداکارہ جنیفر ونگیٹ ٹی وی پر واپسی کو تیار

نئی دہلی:ٹی وی اداکارہ جنیفر ونگیٹ گزشتہ دو دہائیوں سے ٹیلی ویژن انڈسٹری میں راج کر رہی ہیں۔ صرف 12 سال کی عمر میں انہوںنے فلم ’ راجا کو رانی سے پیار ہو گیا‘ سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، لیکن انہوںنے اصلی پہچان چھوٹے پردے یعنی ٹی وی سے ملی۔ 2001سے اب تک جنیفر کئی ٹی وی پروگراموں میں نظر آچکی ہیں ۔

Bepannaah an intense story high on emotions: Jennifer Winget
سال 2016-17میں مایا کا بہترین کردار ادا کرنے کے بعد جنیفر اب نئے ٹی وی شو ’ بے پناہ‘ سے دوبارہ چھوٹے پر دے پر واپسی کر رہی ہیں
Bepannaah an intense story high on emotions: Jennifer Winget
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جنیفرونگیٹ کہا ان کے آخری شو ’ بے حد‘کو کافی پسند کیا گیا تھا، جب ان سے پوچھا گیا کہ ’ بے حد اور بے پناہ میں کیا فر ق ہے تو اداکارہ نے کہا کہ ” دونوں کے نام بے ’ سے شروع ہوتے ہیں ، اس کے علاوہ ان میں کوئی فرق نہیں ہے۔
Bepannaah an intense story high on emotions: Jennifer Winget
’بے پناہ‘ شو ایک اینٹنس کہانی ہے ، جس کا اندازہ آپ اس کے پرومو سے لگا سکتے ہیں پہلی بار میں اس طرح کا کردار پردے پر ادا کر بہت پرجوش ہوں۔
Bepannaah an intense story high on emotions: Jennifer Winget
پروگرام بے پناہ میں جنیفر ونگیٹ کے علاوہ ہرشد چوپڑا ،اداکارہ شعبان عظیم اور اداکارہ نمیتا دوبے بھی دیکھیں گے۔ شو بے پناہ 19مارچ سے کلرس ٹی وی پر نشر ہوگا۔
Bepannaah an intense story high on emotions: Jennifer Winget
تصویر میں اداکارہ جنیفر ونگیٹ

(سبھی تصویریں ٹوئیٹر  @jenwinget سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bepannaah an intense story high on emotions jennifer winget in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply