رادھیکا آپٹےنے کہا خواتین کے مدعوں کو لیکر ہمیشہ بولڈ رہی ہوں

نئی دہلی: اداکارہ رادھیکا آپٹے ان فنکاروں میں سے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی فلمیں کامیاب ہویا نہیں لیکن ان کا فلم میں ادا کیا کردار ہمیشہ لوگوں کے دلوں پر چھاپ چھوڑ جاتا ہے۔ تھیٹرسے وابستہ اور کتھک میں ماہر رادھیکا کا کہنا ہے کہ میں اصل معنی میں اپنی فلموں کے زیادہ تر کرداروں سے بالکل الگ ہوں۔

Being bold is not the same as being strong: Radhika Apte
میں عورتوں سے جڑے مدعوں پر مخبر ہو کر بات کرنے والوں میں سے ہوں۔
Being bold is not the same as being strong: Radhika Apte
میرے کنبہ میں زیادہ تر لوگ ڈاکٹر ہیں تو میں ان موضوعات کو لیکر بولڈ رہی ہوں۔
Being bold is not the same as being strong: Radhika Apte
رادھیکا کی حال ہی ریلیز فلم پیڈ مین ،خواتین کے پیریڈ اور سینٹری پیڈ کے استعمال کو لیکر بیداری اجاگر کرنے کاکام کیا ہے۔
Being bold is not the same as being strong: Radhika Apte
اداکارہ کا کہنا ہے کہ عورتیں ہی پیریڈ پر شرم کےلئے ذمہ دار ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ مردوں میں اس بارے میں جانکاری کی کمی ہمیشہ سے رہی ہے لیکن عورتیں ہی ہیں جو اپنی بہو بیٹیوں میں اسے لیکر شرم بڑھا رہی ہیں۔
Being bold is not the same as being strong: Radhika Apte
رادھیکا کہنا ہے کہ فلم پیڈ مین بالی وڈ کی تاریخ کی شاید پہلی فلم ہے جس نے فلم کے ذریعہ سماج میں بیداری لانے کا کام کیا ہے۔

 

(فوٹوز سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Being bold is not the same as being strong radhika apte in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
Tags:

Leave a Reply