کرکٹ سے ملی چھٹی تو بیوی کے ساتھ وقت بیتا نے نکل گئے روہت شرما

نئی دہلی: کرکٹر روہت شرما ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ چھوٹیاں منا رہے ہیں۔حالی ہی ٹیم انڈیا روہت شرما کی کپتانی میں نداس ٹرافی جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ لہٰذا اب وہ اپریل شروع ہو رہے آئی پی ایل سیز ن 11کی تیاروں کے لئے جلد ہی پریکٹس میں لگ جائیں گے۔ لیکن اس سے پہلے وہ اپنی بیوی رتیکا سجدیوا کے ساتھ فرصت کے لمحے کا لطف لے رہے ہیں ۔ گزشتہ روز رتیکا اور روہت نے اپنے انسٹا گرام پر اپنے ہالی ڈے کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

Before IPL 11 Rohit Sharma Spending Quality Time With His Wife .
روہت نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا بلیو واٹرس ، بلیو اسکائی اور ا سکا مزہ اس تصویر لوگوں نے خوب پسند کیا
Before IPL 11 Rohit Sharma Spending Quality Time With His Wife .
تصویر میں روہت شرما مالدیپ کے نیلے سمندر کے بیچ میں جہاز پر بیٹھے ہوئے ہیں
Before IPL 11 Rohit Sharma Spending Quality Time With His Wife .
رتیکا نے فوٹو شیئرکی جس میں وہ روہت کے ہمراہ نظر آ رہی اور بہت ہی خوبصورت لگ رہے ہیں
Before IPL 11 Rohit Sharma Spending Quality Time With His Wife .
ویسے روہت ہمیشہ ہی اپنے میچ شروع ہونے سے پہلے اپنی ہمسفر کے کچھ وقت بیتاتے ہیں
Before IPL 11 Rohit Sharma Spending Quality Time With His Wife .
یاد رہے کہ ہندوستان نے نداس ٹرافی میں بنگلہ دیش کوہرا یا تھا اور اب ہٹ مین اگلے مہینے سے آئی پی ایل میں نظر آئیں گے۔

(فوٹو سورس انسٹا گرام )

Title: before ipl 11 rohit sharma spending quality time with his wife | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply