مجھے ذہنی دیوانگی کا مریض ہونے پر کوئی شرمندگی نہیں ہوتی : امریکی گلوکارہ بی بی ریکسا کا انکشاف

نئی دہلی: امریکہ کی مشہور و معروف گلوکارہ بی بی ریکسا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نفسیاتی دباو¿ کے باعث دماغی انتشار کے مرض میں مبتلا ہیں۔ پاپ سنگر ریکسا نے اپنی بیماری کے حوالے سے کہا کہ ” انہیں کوئی شرمندگی نہیں ہے ۔

Bebe Rexha Just Opened Up About Having Bipolar Disorder On Twitter

29سالہ بی بی ریکسا نے گزشتہ روز ٹوئٹپر ایک ٹوئٹ کر اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا” طویل عرصے تک میں یہ نہیں سمجھ پائی کہ میں کیوں بیمار محسوس کرتی ہوں، میں اتنی پریشانی کیوں محسوس کرتی ہوں کہ میں گھر سے باہر نہیں نکلنا چاہتی یا لوگوں میں گھلنا ملنا نہیںچاہتی اور میں کیوں بہت زیادہ پرجوش محسوس کرتی تھی جو مجھے سونے نہیں دیتا تھا ، مجھے کام کرنے سے یا میوزک تیار کر نے سے روک نہیں پاتی تھی ، میں اب جانتی ہوں کہ ایسا کیوں تھا“۔

Bebe Rexha Just Opened Up About Having Bipolar Disorder On Twitter

انہوں نے مزید لکھا’ میں بائے پولر ہوں اور اسے لیکر اب میں بالکل بھی شرمندہ نہیں ہوں“ اس بیماری میں شخص کا مزاج بدلا رہتا ہے اور وہ کبھی ڈپریشن سے گھر جاتاہے تو کبھی زیادہ ہی دیوانے پن کا شکار ہو جاتا ہے۔

Bebe Rexha Just Opened Up About Having Bipolar Disorder On Twitter

انہوں آگے لکھا” میں نہیں چاہتی کے آپ لوگ میرلئے افسوس محسوس کریں ،بلکہ میں چاہتی ہوں کہ آپ لوگ مجھے قبول کریں، بس اتنا ہی ،آپ سے پیار! ۔

Bebe Rexha Just Opened Up About Having Bipolar Disorder On Twitter

خیال رہے کہ یہ ایک ذہنی بیماری ہے جس میں ذہن مسلسل کئی ہفتوں یا مہینوں تک یا انسان بہت اداس رہتا یا پھر حد سے زیادہ خوش رہتا ہے۔ یہ بیماری تقریباً 100میں سے ایک شخص کو کبھی نہ کبھی ہوتی ہے۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Bebe rexha just opened up about having bipolar disorder on twitter in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.