اس اداکارہ نے اپنی پہلی ہی فلم سے فلم فیئر ایوارڈ اپنے نام کیا تھا ،دیکھیں کچھ تصویریں

نئی دہلی: اداکارہ روینہ ٹنڈن بالی وڈ کی ہاٹ ،بولڈ اور سکسی ایکٹریس ہونے کے ساتھ ۔ ساتھ ماڈل اور پروڈیوسر بھی ہیں۔ روینہ بالی وڈ فلموں کے علاوہ تیلگو ، تمل کننڑ فلموں میں بھی کام کیا ۔
روینہ ٹنڈن فلم پتھر کے پھول، سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھااور اپنی اس فلم کی وجہ سے ان کو فلم فیئر کا ایوار ڈ بھی ملا ۔ اداکارہ روینہ کو 2002میں فلم ’ دمن‘ کے لئے ان نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اداکارہ روینہ کی سپر ہٹ فلموں میں دلوالے، مہرا، جدی جیسی فلمیں شامل ہیں۔ روینہ 90کی دہائی میں ہاٹ اداکاراؤں میں شمار کی جاتی تھیں۔ ایکٹریس روینہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں وہ اکثر اپنے فینس وابستہ رہتی ہیں۔

beautiful photos of raveena tandon
beautiful photos of raveena tandon
beautiful photos of raveena tandon
beautiful photos of raveena tandon
beautiful photos of raveena tandon
beautiful photos of raveena tandon

beautiful photos of raveena tandon
beautiful photos of raveena tandon
(تصویریں انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Beautiful photos of raveena tandon in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply