کیا شادی کرنے والا ہے بگ باس سیز ن 11کا یہ جوڑا؟

نئی دہلی: مشہور ٹی وی پروگرام بگ باس سیزن 11سے ہی سرخیوں میں رہی پونیش شرما اور بندگی کالرا کی جوڑی کا عشق کسی سے نہیں چھپا ہے۔
دونوں کو شو کے ختم ہونے کے بعد بھی اکثر ایک دوسرے کے ساتھ ہیگ آوٹ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ گزشتہ دنوں بندگی کو گروگرام میں دیکھا گیا وہ اپنے دوست پونیش کے پریوار والوں کے ساتھ کوالٹی ٹائم بیتا رہی تھیں۔

Bandgi Kalra spends some quality time with boyfriend Puneesh Sharma’s parents in Delhi
حال ہی میں دیئے ایک انٹر یو میں دونوں سے شادی کو لیکر سوال کیا گیاتو بندگی نے بے حد دلچسپ جواب دیا، اور یہ بھی کہا کہ اب ہم ایک ساتھ رہتے بھی ہیں۔
Bandgi Kalra spends some quality time with boyfriend Puneesh Sharma’s parents in Delhi
انگریز اخبار ٹائمس آف انڈیا کے رپورٹ کے مطابق جب پونیش سے بندگی کے ساتھ رشتہ کو لیکر سوال کیا گیا تو پونیش نے کہا کہ بگ باس کی تو دوستی نہیں چلتی یہاں تو پیار چل رہا ہے۔
Bandgi Kalra spends some quality time with boyfriend Puneesh Sharma’s parents in Delhi
بندگی اور پونیش گزشتہ کچھ دنوں سے ممبئی میں ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔ انٹریو میں جب دونوں سے ان کے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا کہ شادی کب کر رہے ہیں؟
Bandgi Kalra spends some quality time with boyfriend Puneesh Sharma’s parents in Delhi
تو بندگی نے فوراً جواب دیتے ہوئے کہا کہ شادی کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ شادی کر کے بھی ایک ساتھ رہنا ہے، وہ تو اب بھی رہ ہی رہے ہیں ، میں صرف اسٹمپ اپرول کے لے شادی کرنے میں کوئی پوئنٹ نہیں دیکھتی ،
Bandgi Kalra spends some quality time with boyfriend Puneesh Sharma’s parents in Delhi
وہیں پونیش نے شادی کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں، جب کہ دونوں ایک دوسرے کو صرف 6مہینہ سے جانتے ہیں مجھے لگتا ہے کہ شادی کے بارے میں سوچنا ابھی بہت جلدی ہوگی ، جب ہونا ہوگی ہو جائے گی۔

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے)

Title: bandgi kalra spends some quality time with boyfriend puneesh sharmas parents in delhi | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply