بافٹا ایوارڈز تقریب: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے میلہ لوٹ لیا

نئی دہلی: آسکراورگولڈن گلوب ایوارڈزکے بعد اہم ترین برٹش فلمی ایوارڈز ’دی برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس‘ (بافٹا) کے میلے میں برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے شرکت کر سب کا دل جیت لیا، جو تمام فوٹوگرافرز ومہمانوں کی توجہ کا مرکز رہیں۔بافٹاکے میلے میں ہولی وڈ فلم ‘تھری بل بورڈز آؤٹ سائیڈ ایبنگ،مزوری‘ نے 5 ایوارڈز جیت کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا- اس پروگرام کی کچھ خاص تصویر دیکھیں:

بافٹا ایوارڈز کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن بھی شامل ہوئیں فوٹو: کیٹ مڈلٹن فوٹو انٹساگرام
گیری اولڈ مین بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتا
جوئنا لیمولی نے پہلی بار تقریب کی میزبانی کی
سام راک ویل بہترین معاون اداکار چنے گئے
فرانسز میکڈورمن بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا
:  کیٹ مڈلٹن
فوٹو انٹساگرام
جینیفر لارنس بھی تقریب میں شامل ہوئیں
ڈینیئل کولیا نے رائزنگ اسٹار کا ایوارڈ جیتا

(سبھی فوٹوز بافٹا انسٹاگرام سے لی گئی)

Title: bafta film awards 2018 | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply