تمنا بھاٹیہ کی تصویر دیکھ ان کے فین نے کہا ، مجھے سے شادی کرو گی ، دیکھیں فوٹوز

نئی دہلی: فلم باہوبلی سے دنیا بھر میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ تمنا بھاٹیہ ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورتی کا جلوہ بکھیر رہی ہیں۔ یوں تو تمنا سوشل میڈیا پر صرف اپنے فلم کے پوسٹر شیئر کرتی رہی ہیں لیکن گزشتہ کچھ دنوں سے وہ اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کر رہی رہیں۔
فلم Kanne Kalaimaaneمیں مصروف تمنا اس فلم کے پوسٹر کے ریول ہونے سے پہلے ہی سرخیوں میں آ گئی ہیں۔
دراصل تمنا بھاٹیہ اپنی کچھ گلیمرس تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھا ئی ہوئی ہیں۔ حا ل ہی میں اداکارہ تمنا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر بے حد گلیمرس فوٹوز شیئر کئے ، جن میں ان کی خوبصورتی کا جواب نہیں۔
ان تصویروں میں تمنا بہت ہی خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اداکارہ تمنا کے پرستار ان کی ان تصویروں کو کا فی پسند کر رہے ہیں ۔
تمنا کے ایک فین نے تصویروں کو دیکھ انہیں شادی کے لئے پرپوز بھی کر دیا۔ abh8304 نام کے ایک یوزر نے لکھا : Will you marry me۔

 baahubali star tamannaah bhatia's interesting pictures

(سبھی تصویریں انسٹا گرام سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: baahubali star tamannaah bhatias interesting pictures | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply