فلم ’ وہ کون تھی ‘ ریمک میں ایشوریہ بنیں گی سادھنا

نئی دہلی: اداکارہ ایشوریہ رائے بچن ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ فنے خاں‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس درمیان ایک اور اعلان کیا گیا ہے کہ ایشوریہ کے اے انٹر ٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والی آئی کونیک فلم ’ وہ کون تھی‘ کے سیکول میں نظر آئیں گی۔

Ash to reprise Sadhana’s role in Woh Kaun Thi? remake
سال1964میں آئی سائیکلولجکل تھرلر فلم کو کافی پسند کیا گیا تھا جس میں منوج کمار اور سادھنا نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
Ash to reprise Sadhana’s role in Woh Kaun Thi? remake
اب اس کے ریمک میں سادھنا کا کردار ایشوریہ رائے بچن ادا کریں گی۔

Ash to reprise Sadhana’s role in Woh Kaun Thi? remake
فلم میں منوج کمار کے رول میں ایکٹر شاہد کپور ہو ں گے۔

Ash to reprise Sadhana’s role in Woh Kaun Thi? remake
ایسا خیال کیا جا رہا کہ فلم میکرز منوج کمار اور سادھنا کو ٹربیوٹ دینا چاہتے ہیں ۔
Ash to reprise Sadhana’s role in Woh Kaun Thi? remake
یہ پہلا موقع ہوگا جب شاہد کپور اور ایشوریہ رائے بچن کسی فلم میں اہم کردار ایک ساتھ ادا کریں گے ۔

(فوٹوز سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ash to reprise sadhanas role in woh kaun thi remake in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply