عرشی خان بگ باس کے گھر سے فلمی دنیا میں منتقل،پردہ سیمیں پر ڈیبو عنقریب

نئی دہلی: شہرہ آفاق ٹی وی شو’ بگ باس سیزن 11‘ سے مقبولیت پانے والی فنکارہ عرشی خان چھوٹے پردے کے بعد اب بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔

Arshi Khan debut in Bollywood Adhyay Co Star with Sonu Sood

ویب سائٹ ہندی رش کے مطابق عرشی خان فلم ’ ادھیائے‘ سے بڑے پردے پر ڈبیو کریں گی۔ ا س فلم کی شوٹنگ 22اپریل سے شروع ہو گی جس میں عرشی خان کے مد مقابل بالی وڈ کے مشہور اداکار سونو سود نظر آسکتے ہیں ۔

Arshi Khan debut in Bollywood Adhyay Co Star with Sonu Sood

تاہم سونوسود کے نام پر ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ خیال رہے کہ عرشی خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کے پاس کئی پروجکٹ ہیں اور کئی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کی جاچکی ہے۔

Arshi Khan debut in Bollywood Adhyay Co Star with Sonu Sood

انہوںنے کہا تھا کہ ان کے پاس کئی میوزک ویڈیو پروجکٹ کے علاوہ ایک ویب سریز بھی ہیں ۔ انہوںے مزیدکہا کہ وہ ڈیجٹل فلیٹ فارم پر بھی قدم رکھنے والی ہے ۔ سال 2019میں ان کے پاس بہت کام ہیں انہوں نے کہا بالی ووڈ میں انٹری کرنے کے بعد ان کا قد اور بڑھنے والا ہے۔

Arshi Khan debut in Bollywood Adhyay Co Star with Sonu Sood

واضح رہے کہ سال 2014میں عرشی خان نے مقابلہ حسن جیتا تھااس کے بعد وہ تمل فلم میں دکھائی دی تھیں۔ حال ہی میں عرشی خان نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

Arshi Khan debut in Bollywood Adhyay Co Star with Sonu Sood

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Arshi khan debut in bollywood adhyay co star with sonu sood in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.