ارباز خان سے عمرمیں10سال چھوٹی ان کی گر ل فرینڈ نے انسٹا گرام پرپوسٹ کی بولڈ تصویریں

نئی دہلی: اداکار سلمان خان کے بھائی ارباز خان ان دنوں اپنے افیئرکو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ میڈیا خبروں کے مطابق ارباز خان ماڈل یلو مہرا کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ارباز خان اپنے بھانجے آہیل کے برتھ ڈے کے موقع پر یلو مہرا کے ساتھ بھی نظر آئے تھے۔

arbaaz khan dating yellow mehra
ماڈل یلو مہرا ارباز خان سے 10 سال عمر میں چھوٹی ہیں ، ایکٹر ارباز خان کی عمر قریب50سال ہے اور یلو مہرا کی عمر 40سال بتائی جا رہی ہے۔
arbaaz khan dating yellow mehra
حالی ہی میں یلو مہرا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کچھ بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ یلو کی یہ فوٹوز سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
arbaaz khan dating yellow mehra
ارباز خان کی گرل فرینڈ یلو مہرا ماڈل اور شیف کے سا تھ ساتھ وہ ایک اچھی انٹیریئر ڈیزانئر بھی ہیں۔
arbaaz khan dating yellow mehra
قابل ذکر ہے کہ یلو مہرا پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان کی پہلی شادی سے ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ یلو مہرا نے گوا بیسڈ بزنس مین مانیک کانٹریکٹر سے شادی کی تھی لیکن کسی وجہ سے ان کا طلاق ہو گیا ۔
arbaaz khan dating yellow mehra
یاد رہے کہ ارباز خان ایک انٹریو میں کہا تھا کہ وہ کسی کو ڈیٹ کر رہے ہیں حالانکہ وہ یہ نہیں بتایا تھا کہ وہ کس کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ ویسے ارباز خان نے یلو کو لیکر ہمیشہ یہی کہہ کہ وہ ان کی اچھی دوست ہیں۔

(سبھی تصویریں یلو مہرا انسٹاگرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: arbaaz khan dating yellow mehra in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply