میں جب وراٹ کے کپڑے پہنتی ہوں تو وہ بہت خوش ہوتے ہیں : انوشکا شرما

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ،جو آج کل اپنے شوہر اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کے ہمراہ ان دنوں بھوٹان کی سیر پر ہیں اور ان دنوں کی وہاں کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا میں تیزی سے گردش کر رہی ہیں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ’ اگر وہ وراٹ کوہلی کے کپڑے زیب تن کرتی ہیں تو وراٹ و کافی خوشی ہوتی ہے ۔

Anushka Sharma reveals Virat Kohli feels happy when she wears his clothes

اداکارہ نے کہا کہ وہ کئی بار اپنے شوہر کی چیزوں کا استعمال کرتی ہیں، جیسے ٹی شرٹ اور جیکٹ وغیرہ۔

Anushka Sharma reveals Virat Kohli feels happy when she wears his clothes

انوشکا شرمانے مزید کہا کہ وہ ا سلئے ایسا کرتی ہیں کیونکہ وراٹ کو کو اس سے کافی خوشی ملتی ہے، صرف اتنا ہی نہیں اگر وہ کیپٹن کے کپڑے پہن لیں تو بھی انہیں اچھا لگتا ہے۔

Anushka Sharma reveals Virat Kohli feels happy when she wears his clothes

خیال رہے کہ کئی موقعوں پر انوشکا شرما کو وراٹ کی ٹی شرٹ پہنتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

Anushka Sharma reveals Virat Kohli feels happy when she wears his clothes

قابل غور ہے کہ وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما نے سال 2017میں ازدواجی بندھن میں بندھے تھے۔
(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Anushka sharma reveals virat kohli feels happy when she wears his clothes in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.