کون ہے وہ جس نے انوشکا شرما کو دیکھ اپنا منھ پھیر لیا

ممبئی: اداکارہ انوشکا شرما بہت جلد فلم’سوئی دھاگہ‘ میں نظر آنے والی ہیں وہ اس فلم کی شوٹنگ میں کافی مصروف ہیں۔انوشکا کو دیکھنے کے لئے ان کے پرستار ان کی ایک جھلک پانے کے لئے بے تاب رہتے ہیں ۔ لیکن کوئی ایسا بھی ہے جو انوشکا شرما کو ایٹی ٹیوڈ دیکھا سکتا ہے۔ جی ہاں! انوشکا کے ساتھ کچھ ایسا ہی واقعہ پیش آیا۔

Anushka Sharma Posted Cute Photo With Horse
انوشکا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصوریر شیئر کی ہے۔
Anushka Sharma Posted Cute Photo With Horse
اس فوٹو میں انوشکا کسی کے ایک دم قریب کھڑی ہیں
Anushka Sharma Posted Cute Photo With Horse
لیکن وہ ایٹی ٹیوڈ دیکھاتے ہوئے انوشکا شرما سے منھ پھیر کر کھڑا ہے۔
Anushka Sharma Posted Cute Photo With Horse
در اصل اداکارہ ایک گھوڑے بگل میں کھڑی ہیں
Anushka Sharma Posted Cute Photo With Horse
تصویر میں گھوڑا نوشکا کو نہ دیکھتے ہوئے اپنا منہ پھیر کر کھڑا ہے۔

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: anushka sharma posted cute photo with horse | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply