فوربس کی اس فہرست میں انوشکاشرما بھی شامل

نئی دہلی: اداکارہ انوشکا شرما کو ’ فوربس30انڈر30ایشیا2018کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ اس فہرست میں کچھ نیا کرنے اور اپنے علاقے میں کچھ الگ ہٹ کر کام کرنے والے ایسے لوگوں کو شمار کیا جاتا ہے۔جو اپنے کاروبار اور ایشیاکو بہتر بنانے کے لئے تبدیلی لا رہے ہیں۔

Anushka Sharma named in Forbes 30 Under 30 Asia list
ایکٹرس انوشکا شرما کو اس فہرست میں 29مقام ملا ہے۔
Anushka Sharma named in Forbes 30 Under 30 Asia list
انوشکا نے ماڈل کے طور پر اپنا کریئر 2007میں شروع کیا تھا اور فلم رب نے بنا دی جوڑی سے بالی وڈ میں قدم رکھا تھا۔
Anushka Sharma named in Forbes 30 Under 30 Asia list
فلم رب نے بنا دی جوڑی کے لئے انوشکا شرما کو بہترین اداکارہ کا ایورڈ بھی ملا تھا ۔
Anushka Sharma named in Forbes 30 Under 30 Asia list
اداکارہ انوشکا اپنے بینر کلین اسلیٹ فلمس کے تحت فلم این ایچ 10اور فلوری جیسے فلمیں بھی بنائیں ہیں۔
Anushka Sharma named in Forbes 30 Under 30 Asia list
فوربس کی فہرست میں ایشیامیں بدلاؤ لانے میں لگے 300نوجوانوںکا نام اجاگر کیا گیا ہے۔ اس فہرست بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو بھی جگہ ملی ہے۔

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: anushka sharma named in forbes 30 under 30 asia list in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply