ہالی وڈاداکارہ انجیلینا جولی کو ایک سنجیدہ بوائے فرینڈ کی تلاش ہے

نئی دہلی:ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی کا اداکار شوہر بریڈ پٹ سے طلاق ہونے کے بعد اب انہیں ایک سنجیدہ بوائے فرینڈ کی تلاش ہے۔

Angelina Jolie Looking For A “Serious Relationship” After Brad Pitt

اداکارہ جولی کے بارے میں ایسا کہا جا رہا کہ ان کا بڑا بیٹا میڈاکس ابھی کالج میں ہے اور ہالی وڈ ادکارہ بریڈ پٹ اب ان کی زندگی میں نہیں ہیں اور بات جہاں تک ہالی وڈ میں اپنے کیرئر کی ہے تو انجیلینا جولی ان دنوں پسند نا پسند کا کافی خیال رکھنے لگی ہیں ایسے میں جولی کے پاس وقت کی کوئی قلت نہیں ہے اور ہالی وڈ میں ایسی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ فی الحال انجیلینا جولی کو ایک سنجیدہ بوائے فرینڈ کی تلاش ہے۔

Angelina Jolie Looking For A “Serious Relationship” After Brad Pitt

سیلبریٹی انسائیڈر ڈاٹ او آر جی کی ایک رپورٹ کے مطابق ’ رڈار آن لائن‘ کے لئے ادکارہ انجیلینا جولی کے ایک قریبی ذرائع نے کہا کہ میڈم بیٹے کے کالج چلے جانے کے بعد سے کافی جذباتی ہو گئی ہیں۔

Angelina Jolie Looking For A “Serious Relationship” After Brad Pitt

ان کے مطابق اس وقت اداکارہ جولی کے پاس کافی ٹائم ہے ، ابھی بھی انجیلینا جولی کا پریوار ہی ان کی پہلی ترجیح ہے، لیکن ان کی زندگی میں بہت بڑی جگہ خالی ہے جسے انہیں بھرنے کی ضرورت ہے۔ اداکارہ جولی کا خیال ہے کہ اب کسی سنجیدہ تعلقات میں جانے کا وقت آگیا ہے اور اب ایک سنجیدہ بوائے فرینڈ کی تلاش ہے ۔

Angelina Jolie Looking For A “Serious Relationship” After Brad Pitt

انجیلینا جولی کے قریبی ذرائع نے یہ بھی کہا کہ اداکارہ انجیلیاجولی کا منصوبہ ہے کہ ہفتے میں ایک یا دوبار ڈیٹ پرجایا جائے۔

Angelina Jolie Looking For A “Serious Relationship” After Brad Pitt

خیال رہے کہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے ایکٹنگ کیرئر کی شروعات چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کی تھی ا سکے بعد انہوں نے فلم ’ سائی بورگ2‘ سے ہالی وڈ میں قدم رکھا تھا اور اب تک اداکارہ جولی نے کئی کامیاب فلموں میں نظر آچکی ہیں۔

(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Angelina jolie looking for a serious relationship after brad pitt in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.