میں سہ رخی محبت سے متاثر ہوں اور پسند کرتی ہوں : اننیا پا نڈے

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے کی عنقریب ریلز ہونے والی فلم ’ پتی پتنی اور وہ‘ جو سہ رخی محبت پر مبنی ہے کا ٹریلرگزشتہ دنوں جا ری کیا گیا ہے تاہم اداکارہ اننیا پانڈے کا کہنا ہے کہ انہیں بھی لوو ٹرائنگلز کافی پسند اور متاثر کرتے ہیں۔

Ananya Panday on 'Pati Patni Aur Woh': I attract love triangles

خیال رہے کہ اس سے قبل اننیا کی پہلی فلم ’ اسٹو ڈنٹ آف دی ایئر2‘ بھی کچھ اسی خیال پر مبنی تھی، اس فلم میں جہاں ااننیا پانڈے کے ساتھ اداکار ٹائیگر شراف اور اداکارہ تارا سوتاریہ نظر آئے تھے وہیں فلم ’ پتی پتنی اور وہ ‘ میں اننیا کے ہمراہ اداکار کارتک آرین اور اداکارہ بھومی پیڈنیکر دکھائی دیں گے۔

Ananya Panday on 'Pati Patni Aur Woh': I attract love triangles

فلم ’ پتی پتنی اور وہ ‘ کے ٹیلر لالنچ کے موقع پر اداکارہ اننیا پانڈے نے کہا ’ مجھے لگتاہے کہ میں لو ٹرائینگلز سے متاثر ہوں، اپنی دونوں فلموں میں میں نے لو ٹرائنگل پر کردار ادا کئے ہیں۔

Ananya Panday on 'Pati Patni Aur Woh': I attract love triangles

اننیا پانڈے نے مزید کہا کہ ’ میں نے یہ فلم سائن کرنے کے بعد اصل فلم دیکھی ،کیونکہ مجھے ہندی فلمیں دیکھنا پسند ہے ، مجھے فلم کے گانے بھی پسند ہیں، مجھے لگتا ہے کہ ہماری فلم میں ہم زیادہ گلیمرس دکھ رہے ہیں ، ہماری فلم ایک جدید ورزن ہے اور یہی وجہ ہے کہ ناظرین ہمارے کردار سے وابستہ ہونے کے مجاز ہوں گے، لیکن مجھے اصلی فلم بھی پسند آئی۔

Ananya Panday on 'Pati Patni Aur Woh': I attract love triangles

قابل غور ہو کہ اننیا کی فلم ’ پتی پتنی اور وہ‘ مدسرعزیز کے ذریعہ ہدایت کی گئی بی آر چوپڑا کی 1978میں آئی کامیڈی فلم ’ پتی پتنی اور وہ‘ کی رمیک ہے اور اس فلم میں سنجیو کمار ، ودیا سنہا اور رنجیتا نے اداکاری کے جلوہ دکھائے تھے۔

Ananya Panday on 'Pati Patni Aur Woh': I attract love triangles

اس فلم میں ایک آدمی کے ساتھ اس کی پتنی اور ا سکی ایک نوجوان عاشق کو دکھایا گیا تھا۔ اداکارہ اننیا پانڈے کی فلم ’ پتی پتنی اور وہ ‘ 6دسمبر کو سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔
(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ananya panday on pati patni aur woh i attract love triangles in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.