ورون دھون بہت کیوٹ ہیں اور مجھے ان سے محبت ہو گئی ہے : اننیا پانڈے

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے نے جو بالی وڈ میں قدم رکھنے سے پہلے ہی سر خیو ں میں آگئی ہیں انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکار ورون دھون سے پیار ہے۔

Ananya Panday: I am in love with Varun Dhawan

حالانکہ اداکار کرتک آرین اور اننیا کے بارے میں پہلے سے ہی تعلقات کی اور ڈیٹنگ کی خبریں سرخیوں میں تھیں، دونوں کو کئی بار ایک ساتھ ڈنر اور تقریب میں بھی دیکھا گیا لیکن اب اننیا نے خود صاف کر دیا ہے کہ وہ اداکار ورورن دھون سے پیار کرتی ہیں ۔

Ananya Panday: I am in love with Varun Dhawan

حال ہی میں ایلی میگزین کو دیئے اپنے انٹرویو میں جب اننیا پانڈے سے سوال کیا گیا کہ وہ کن اداکاراو¿ں کے ساتھ کام کرنے کی شوقین ہیں جس کے جوب میں اداکارہ اننیا نے کہا” عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور خان ، میں ان دونوں سے متاثر ہوں، یہاں تک کہ ورون دھون سے بھی، ان کی انرجی ، وہ پیارے ہیں اور کیوٹ ہیں، وہ جانتے ہیں کہ میں ان سے پیار کرتی ہوں اور یہ تھوڑا عجیب ہے “۔

Ananya Panday: I am in love with Varun Dhawan

خیال رہے کہ اننیا نے بالی وڈ اداکار ورورن دھون کو ان کے برتھ ڈے پر بھی بے حد کیوٹ طریقے سے وش کیا تھا ساتھ ہی ورون دھون کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی تھی۔

Ananya Panday: I am in love with Varun Dhawan

اننیا نے مزید کہا’ کہ میں بالی ووڈ کے ڈائریکٹروں میں کرن جوہر ، جویا اختر اور سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہوں، کیونکہ زویا اختر جو کرتی ہیں پرفیکٹ کرتی ہیں ، میں ہر مہینے ’ لک بائے چانس، دیکھتی ہوں، سنجے لیلا بھنسالی کیونکہ وہ میزیشن ہیں ’ دیوداش ، دیکھ کر میں رو پڑی تھیں“۔

Ananya Panday: I am in love with Varun Dhawan

عنقریب ہی اننیا پانڈے کرن جوہر کی فلم ’ اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘ میں ٹائیگر شراف اور اداکارہ تارا سوتاریہ کے ہمراہ جلوہ گر ہو ںگی ۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ananya panday i am in love with varun dhawan in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.