پریانکا چوپڑا کوپیچھے چھوڑ عالیہ بھٹ ٹوئٹر پر’موسٹ اینگیزنگ ایکٹریس آف بالی وڈ‘بنی

نئی دہلی: اداکارہ عالیہ بھٹ کی حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’ راضی ‘ کو لوگوں نے کافی پسند کیا اور خوب سراہنا ملی، یہی وجہ ہے کہ اب عالیہ بھٹ نوجوانوں کی پہلی پسند بن گئی ہیں۔ بہترین ایکٹنگ اور ٹرنڈنگ لکس کے ذریعہ وہ ٹوئٹر پر ’ موسٹ اینگیزنگ ایکٹریس آف بالی وڈ‘بن گئیں ہیں۔

alia bhatt now number one actors on the score trends india list beating priyanka chopra and others
اسٹار پاور کو لیکر سروے کروانے والی تنظیم اسکور ٹرنڈس انڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ پورے 100پوائنٹس کے ساتھ موسٹ انگیزنگ ایکٹریس آن ٹوئٹر کاخطاب اپنے نام کیا ہے۔
alia bhatt now number one actors on the score trends india list beating priyanka chopra and others
عالیہ نے اس کے ذریعے ہالی وڈ انڈسٹری میں اپنی ایک شناخت بنا چکی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے جو فیس بک پر موسٹ انگیزنگ شخصیت تھیں۔
alia bhatt now number one actors on the score trends india list beating priyanka chopra and others
اس فہرست میں اداکارہ انوشکا شرما 89پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور دیپکا پدکون 76پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اداکارہ جکلین 64پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر جگہ ملی ہے وہیں اداکارہ پریانکا چوپڑا کو 63پوائنٹس ہی ملے اور وہ پانچویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔
alia bhatt now number one actors on the score trends india list beating priyanka chopra and others
اسکور ٹرنڈیس انڈیا کے شریک بانی اشونی کول کے مطابق عالیہ بھٹ کی فلم راضی کا سپر ہٹ ہونا اور امیتابھ بچن ایکٹر رنویر کپور کے ساتھ فلم برہماستر میں کام کرنا فلم ساز کرن جوہر کی فلم کلنک میں اہم حصہ ہونا اور عالیہ کے ذاتی تعلقات کو لیکر آ رہی خبروں کی وجہ سے عالیہ بھٹ نمبر ون کا مقام حاصل کیا ہے۔
alia bhatt now number one actors on the score trends india list beating priyanka chopra and others
حا ل ہی میں ایک پبلک ایونٹ میں عالیہ اور رنویر کپور ایک ساتھ نظر آئے تھے ، جس کی وجہ سے ٹوئٹر پر عالیہ کے بارے میں سب سے زیادہ پوسٹ ہوئے ساتھ سب سے زیادہ لائکس اور ٹوئٹ ۔ ری ٹوئٹ کیا گیا۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: alia bhatt now number one actors on the score trends india list beating priyanka chopra and others | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply