ماں نے پاکستان جانے والا بیان مذاق میں دیا تھا : عالیہ بھٹ

نئی دہلی: ان دنوں اپنی عنقریب ریلیز ہونے والی فلم ’ کلنک’ کی تشہیر میں مصروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی ماں ( سونی رازدان) کے پاکستان جانے والے پیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کہ میری ماں نے یہ بیان مذاق میں دیا ہے۔

Alia Bhatt defend  her mother Soni Razdan

عالیہ نے این بی ٹی سے بات کرتے ہوئے کہا اپنی ماں کے بیان پر کہا کہ وہ دو بچوں کی بہت ہی سمجھدار ماں ہیں، اگر انہوں نے کوئی بھی بات مذاق یا سچ میں کہی ہے تو وہ ان کے اپنے ذاتی خیال ہیں اور کسی کو بھی اپنے خیال رکھنے کا پورا حق ہے، لوگوں کو ان خیالوں پر چڑھائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Alia Bhatt defend  her mother Soni Razdan

عالیہ نے کا مزید کہنا ہے کہ ” جب مجھے سوشل میڈیا پر لوگ ٹرول کرتے ہیں تو میں مائنڈ نہیں کرتی ہوں، میرے لئے یہ ٹرولنگ بھی ایک الگ طرح کی اٹینشن ہے، ویسے بھی میرے لئے کبھی منفی ٹرولنگ تھی ہی نہیں ، مجھے منفی ٹرولنگ وہی لگتی ہے ،جس میں مجھے میرے پریوار اور جن کو میں پیار کرتی ہوں، ان کو کسی بھی طرح کی جھوٹی یا غلط باتوں کے لئے ٹرول کیاجاتاہے تب میں اداس ہو جاتی ہوں اور خوش نہیں ہوتی ہوں، باقی میم جیسے ٹرولس میں ہنستی ہوں“۔

Alia Bhatt defend  her mother Soni Razdan

عالیہ آگے کہا کہ ” جب میری ماں ( سونی رازدان) کو پاکستان جاکر خوش رہنے والے بیان پر ٹرول کیا گیا تو مجھے بالکل بھی اچھا نہیں لگا ، مجھے تو بہت زیادہ جھنجھلاہٹہوئی ، میں اسی وجہ سے ممی کو کہتی ہوں کہ اگر آپ کو کسی عنوان کی جانکاری نہیں ہے تو کیوں با ت کرتی ہیں، لوگ پڑھتے ہیں اور بنا سوچے سمجھے رد عمل بھی دیتے ہیں“۔

Alia Bhatt defend  her mother Soni Razdan

انہوں نے کہا کہ میں نے ماں سے کہا کہ جب کچھ معلوم نہیں ہے تو مت بات کرو اس لئے میں نے ممی کو فون بھی کیا اور بولا اپنے بچاو¿ کے لئے اب کچھ مت کہنا، آپ کو کسی کے بھی سامنے خود کو کچھ ثابت کرے کی ضرورت نہیں ہے، آپ کو کسی بھی وجہ سے جواب دیا ، اب آپ اس بیان پر بنی رہیں، اس بیان کو بدلنے کی ضرورت نہیں ہے “۔

Alia Bhatt defend  her mother Soni Razdan

عالیہ بھٹ کہتی ہیں کہ ’ حالانکہ ممی نے وہ بات مذاق میں کہی تھی ، لیکن پھر بھی اب جو کہہ دیا وہ کہہ دیا، اب خود کو ڈیفینڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، آپ دو بچوں کی ماں ہیں ، کسی بھی معاملے میں آپ کو اپنے خیال ہو سکتے ہیں ،مجھے لوگوں کی اسی بات پر پریشانی ہوتی ہے کہ کسی معاملے میں اپنے خیال سامنے رکھنے پر وہ چڑھ جاتے ہیں ،مجھے یہ پسند نہیں ہے “۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Alia bhatt defend her mother soni razdan in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.