جب ایشوریہ رائے گلابی اور سنہرے رنگ کے لباس میں ایوارڈ لینے پہنچیں

پونے: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو بااثر خاتون کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ایشوریہ رائے بچن ان دنوں پونے میں موجود ہیں جہاں انہیں بنٹ کمیونٹی کی جانب سے بااثر ترین خاتون کے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے۔

Aishwarya Rai Bachchan honoured with the Woman of Substance title
ایشوریہ رائے بچن ریاست کرناٹک کے شہر منگلور میں پیدا ہوئی تھیں ان کا تعلق تلو بولنے والی بنٹ کمیونٹی سے ہے جسے ”شیٹی کمیونٹی“بھی کہا جاتا ہے۔
Aishwarya Rai Bachchan honoured with the Woman of Substance title
بنٹ کمیونٹی کی جانب سے ایشوریہ کو یہ ایوارڈ اپنے لوگوں کی کامیابیوں کو سراہنے کیلئے دیا گیا ہے۔
Aishwarya Rai Bachchan honoured with the Woman of Substance title
یہ ایوارڈ دیتے ہوئے بنٹ کمیونٹی کی جانب سے کہا گیا کہ ہمیں ایشوریہ رائے بچن پر فخر ہے۔
Aishwarya Rai Bachchan honoured with the Woman of Substance title
اس موقع پر ایشوریہ رائے گلابی اور سنہرے رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت نظر آئیں۔
Aishwarya Rai Bachchan honoured with the Woman of Substance title
ایشوریہ رائے نے ایوارڈ حاصل کرنے پر بنٹ کمیونٹی کا شکریہ اداکیا۔
Aishwarya Rai Bachchan honoured with the Woman of Substance title
فائل فوٹو

(سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Aishwarya rai bachchan honoured with the woman of substance title in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply