تصاویر: ایشوریہ کا یہ راز کوئی نہیں جانتاتھا ، بھابھی کی وجہ سے بےحد سیکریٹ کا ہو گیا انکشاف

نئی دہلی: بالی وڈکی مشہور و معروف اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کا عرفی نام کیا ہے؟ یعنی کہ انہیں گھر پر کس نام سے بلایا جاتا ہے۔ یہ سوال سنتے ہی آپ کے ذہن میں ایک نام آئےگا۔ وہ نام ہے ’ایش‘۔

Aishwarya Rai Bachchan has sweetest nickname at home and it's not 'Aish'
جی ہاں ایشوریہ کے عرفی نام کے طور پر سب کو یہی معلوم ہے لیکن گزشتہ روز ان کی بھابھی نے ایشوریہ کے اصلی عرفی نام کا انکشاف کیا ہے۔
Aishwarya Rai Bachchan has sweetest nickname at home and it's not 'Aish'
اداکارہ ایشوریہ رائے کا نک نیم ان کے مائکہ میں نہیں بلکہ سسرال میں مشہور ہے۔ اس نام کا انکشاف ان کی بھابھی نے کیا ہے۔
Aishwarya Rai Bachchan has sweetest nickname at home and it's not 'Aish'
دراصل ایک شخص نے ایشوریہ کی بھابھی سے انسٹاگرام پر پوچھا کہ وہ اپنے بچوں کو کیسے بتاتی ہیں کہ ان کی آنٹ(ایشوریہ) کتنی مشہور ہیں؟۔
Aishwarya Rai Bachchan has sweetest nickname at home and it's not 'Aish'
اس کے جواب میں ایشوریہ کی بھابھی نے لکھا، ” ہمارے گھر میں اس بات کا کبھی ذکر نہیں ہوتا۔ وہ میرے بچوں کے لئے گللو مامی ہے۔
Aishwarya Rai Bachchan has sweetest nickname at home and it's not 'Aish'
ایشوریہ کی بھابھی نے تو اپنی معصومیت سے اس سوال کا جواب دے دیا لیکن انہوں نے اس بات پر غور نہیں کیا کہ اس کے ساتھ انہوں نے ایش کے ایک بےحد سیکریٹ نام کا انکشاف کر دیا ہے۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Aishwarya rai bachchan has sweetest nickname at home and its not aish in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment