بریک اپ کے بعد نیہا نے شیئر کی دل کی بات ، دیکھیں پرکشش تصاویر

نئی دہلی: بالی وڈ کی مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ اپنی سریلی آواز سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ نیہا بھلے ہی ایک پلے بیک سنگر ہوں لیکن وہ ایک اسٹار بھی ہیں۔

After Break-Up With Himansh Kohli, Neha Kakkar Reveals The Good Thing About Being Single

ویسے تو گلوکارہ نیہا اکثر اسٹیج شو کرتی رہتی ہیں اورانکی آواز سننے کے لئے لوگ گھنٹوں انتظار کرتے ہیں ، لیکن انہیں آج کامیاب سنگروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

After Break-Up With Himansh Kohli, Neha Kakkar Reveals The Good Thing About Being Single

نیہا کے ذاتی زندگی کی بات کریں تو ان کا حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہو گیا ،جس کے بعد نہا کافی ڈپریشن میں تھیں، حال ہی میں نیہا نے اپنے انسٹا گرام پر اپنا درد شیئرکرتے ہوئے لکھا ’ سنگل لوگوں کے لئے ایک بات اچھی ہے کہ وہ وقت سے سو جاتے ہیں‘۔

After Break-Up With Himansh Kohli, Neha Kakkar Reveals The Good Thing About Being Single

انکی اس انسٹا گرام اسٹوری کو ان کے بوائے فرینڈ رہے ہمانشو کوہلی سے جوڑ کر دیکھا جا رہا۔ خیال رہے کہ نیہا اور ہمانشو نے نیشنل ٹیلی ویزن پر اپنے پیار کا اظہار کیا تھا، دونوں نے ایک ساتھ میوزک ایلبم میں کام بھی کیا تھا۔

After Break-Up With Himansh Kohli, Neha Kakkar Reveals The Good Thing About Being Single

بریک اپ کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر ان فالو کر دیا ہے، اور اب نیہا کافی خوش ہیں۔

After Break-Up With Himansh Kohli, Neha Kakkar Reveals The Good Thing About Being Single
After Break-Up With Himansh Kohli, Neha Kakkar Reveals The Good Thing About Being Single
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: After break up with himansh kohli neha kakkar reveals the good thing about being single in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
Tags:
What do you think? Write Your Comment