ڈیٹ کیسے کرتے ہیں یہ مجھے پتہ نہیں ہے شاید : آدتی راؤ حیدری

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ آدتی راؤ حیدری نے ایک ٹاک شو میں انکشاف کیا ہے کہ ’ فلم ’ یہ سالی زندگی ‘ کے آڈیشن کے دوران مجھے ایک ایسے شخص کے ساتھ دوستی کرنا پڑی جو میرے لیے قطعاً اجنبی تھا جسے میں جانتی تک نہیں تھی“۔

Aditi Rao Hydari Reveals She Had to ‘Make Out With Someone She Didn’t Know’ During an Audition

در اصل اداکارہ حیدری اداکار ارونودئے سنگھ کے بارے میں بات کر رہی تھیں جو ان کے ساتھ کہ اس فلم میں نظر آئے تھے۔ آدتی راؤ حیدری نے کہا کہ ’ اس وقت میں اداکار ارونودئے سنگھ کو نہیں جانتی تھی اور وہ اتنے لمبے چوڑے ہیں ، میں حیران تھی، میں اس وقت یہی سوچ رہی تھی یہاں چل کیا رہا ہے ؟ ویسے اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ ارونودئے سنگھ بہتشائستہ تھے۔

Aditi Rao Hydari Reveals She Had to ‘Make Out With Someone She Didn’t Know’ During an Audition

خیال رہے کہ اداکارہ آدتی نے بالی وڈ میں فلم یہ سالی زندگی سے قدم رکھا تھا۔ اپنے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے آدیتی راؤ حیدری نے کہا ’ 21سال کی عمر میں اداکار ستیہ دیپ مشرا سے ان کی شادی ہوئی تھی اور بعد میں دونوں الگ ہو گئے ۔

Aditi Rao Hydari Reveals She Had to ‘Make Out With Someone She Didn’t Know’ During an Audition

انہوں نے مزید کہا اگر 21سال کی عمر میں میں ا س طرح کے ایک رشتے میں آگئی تو میرا ڈیٹنگ گیم زیرو ہوگا، رائٹ ؟ ڈیٹ کیسے کرتے ہیں یہ مجھے پتہ نہیں ہے شائد‘۔ اداکارہ ادتی نے اس ٹا ک شو میں اپنی زندگی کے اور بھی کئی پہلوؤں پربات کی مثلاً کس طرح سے منی رتنم کی فلم ’ بامبے‘نے انہیںفلمی دنیا کی طرف متوجہ کیا، خاص طور سے فلم کا نغمہ ’ کہنا ہی کیا‘ نے انہیں متاثر کیا۔

Aditi Rao Hydari Reveals She Had to ‘Make Out With Someone She Didn’t Know’ During an Audition

آدتی نے ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ پانچویںکلاس میں تھیں تب انہیں پہلا لولیٹر ملا تھا۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Aditi rao hydari reveals she had to make out with someone she didnt know during an audition in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.