ادا کی ہاٹ اور سیکسی تصویریں دیکھ ہو جائیں گے فدا

نئی دہلی: گزشتہ دنوں ممبئی میں 2019کے فمینا بیوٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی جہاں بی ٹاؤن کے ستاروں نے اپنے خوبصورتی سے تقریب میں چار چاند لگادیئے۔

Adah Sharma Hot And Bold Look At Femina Beauty Awards 2019

اس تقریب میں اداکارہ ادا شر ما نے بھی شرکت کی ۔ اداکارہ شرما نے نیوز پیپرتھیم کی پرکشش لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس میں وہ کافی ہاٹ اور سیکسی لگ رہیتھیں۔

Adah Sharma Hot And Bold Look At Femina Beauty Awards 2019

اداکار ادا شرما نے ٹیوب گاؤن پہنا ہوا تھا ، اس لک کو سپورٹ کرنے کے لئےادا نے برائٹ آرٹ میک اپ کیا تھا جو ان کے لک کو کہیں زیادہ پرفیکٹ بنا رہا تھا۔

Adah Sharma Hot And Bold Look At Femina Beauty Awards 2019

ویسے اداکارہ شرما کی کئی دیگر تصویری ہاٹ اور سیکسی تصویریں و ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جا رہی اور کافی عام بھی ہو رہی ہیں۔ اداکارہ کی نیوز پیپر والی تصویر سوشل میڈیامیں زیر بحث کا موضوع بنی ہوئی ۔

Adah Sharma Hot And Bold Look At Femina Beauty Awards 2019

ایسے میں اداکارہ اداشرمانے اپنے انسٹاگرام پر ایک میم شیئر کیا ہے جو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ ادا نے میم پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے ” جب آپ کے والد آپ سے اخبار پڑھنے کےلئے کہتے ہیں ۔

Adah Sharma Hot And Bold Look At Femina Beauty Awards 2019

واضح رہے کہ ادا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔
(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Adah sharma hot and bold look at femina beauty awards 2019 in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.