تصویروں میں دیکھیں اداکارہ سامنتھا کاشاندار ساڑی انداز ،دیکھ کر کہیں گے واہ

نئی دہلی: ساڑی کو سنبھالنا اتنا مشکل ہوتا ہے کہ بہت سی خواتین و لڑکیاں اس کو پہننے سے دور رہتی ہیں۔ لیکن اب ایسا کچھ بھی نہیں ہے اب ہر کوئی اسے بہت ہی ٹرینڈی طریقے سے پہنتی اور استعمال کرتی ہیں۔
حال ہی میں جنوبی سنیما کی مشہور اداکارہ سامنتھا اکیکنینی پربھونے بہت ہی بہترین انداز اور بہت خوبصورت طریقے سے ساڑی پہنی۔ اداکارہ سامنتھا نے ڈیزائنر اناویلا مشرا کی کاراس اسٹیچ فلورل وائٹ ساڑی کو ڈینم جیکٹ کے ساتھ پہنا اور یہ لک اور انداز اتنا بہترن تھا اور کمفرٹبل تھا کہ اسے دیکھ کسی کا بھی ساڑی پہننے کا دل کر جائے۔
سامنتھا پربھو کے اس لک کو اسٹائلش پریتم جکالکر اور پرتیما جکالکر نے ملک کر ڈیزائن کیا ہے۔ اداکارہ کے اس سپر کول اور کمفرٹبل لک سے آپ بھی کافی متاثر ہو جائیں گے۔دیکھیں کچھ خاص فوٹوز:۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Actress samantha akkineni saree look in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply