مجھے جیسے ہی’ ریپ سین‘ کی ریہرسل کرنے کہا گیامیں بھاگ کھڑی ہوئی : اداکارہ مانوی گگرو

نئی دہلی: گزشتہ ہفتے ریلیز ہوئی فلم ’ اجڈاچمن‘ میں نظر آئیں اداکارہ مانوی گگرونے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک آڈیشن کے دوران ریپ سین کی ریہرسل کرنے اور فلمانے کو کہا گیا تھا۔

 Actress Maanvi Gagroo Reveals She Ran Out Of An Rape Scene Audition

خیال رہے کہ گزشتہ سال می ٹو مہم کے تحت بالی ووڈ میں کئی مشہور ومعروف ہستیوں پر جنسی ہراسانی کے الزام عائد کئے گئے تھے ، تاہم اس مہم کے تحت کئی خواتین نے اپنے ساتھ ہوئے جنسی ہراسانی کے واقعہ کا ذکر عوامی جگہ پر آکر بیان کیا تھا۔

 Actress Maanvi Gagroo Reveals She Ran Out Of An Rape Scene Audition

اب اداکارہ مانوی گگرو نے اسپاٹ بوئے کو دیئے انٹریو میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’ مجھے ایک آڈیشن کے دوران ریپ سین کو فلمانے کے لئے کہا گیا ، حالانکہ وہاں کے حالات کچھ ٹھیک نہیں لگے،یہ سب دیکھ کر میں نے وہاں سے فوراً بھاگ نکلنے میں ہی عافیت جانی۔

 Actress Maanvi Gagroo Reveals She Ran Out Of An Rape Scene Audition

اداکارہ مانوی نے مزید کہا کہ وہاں کے حالات ٹھیک نہیں تھے اس کمرے میں صرف 2لوگ ہی تھے جسے وہ اپنا دفتر بتا رہے تھے او روہاں بیڈ بھی لگا ہوا تھا۔ مانوی گگرو کا کہنا تھاکہمجھے اپنی حفاظت کی فکر تھی اور اس لئے میں وہاںسے بھاگ نکلی۔

 Actress Maanvi Gagroo Reveals She Ran Out Of An Rape Scene Audition

خیال رہے کہ فلم ’ اجڑا چمن ‘ گنجے پن پر مبنی ہے ، اس فلم میں اداکارہ مانوی گگرو کے ہمراہ اداکار سنی سنگھ اہم کردار میں نظر آئے ہیں۔

 Actress Maanvi Gagroo Reveals She Ran Out Of An Rape Scene Audition

(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Actress maanvi gagroo reveals she ran out of an rape scene audition in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.