سنگھم کی ہیروئن کاجل اگروال جلد ہی شادی کرلینے کی پلاننگ کر رہی ہیں

نئی دہلی: جنوبی ہند کی معروف اداکارہ کاجل اگروال نے کہاہے کہ وہ جلد ہی ازدواجی زندگی میں داخل ہونے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔

Actress Kajal Aggarwal reveals she is planning to get married soon

انہوں نے حال ہی میں ایک شو میں اس وقت یہ انکشاف کیا دوران گفتگو ان سے شادی کے بارے میں پوچھا گیا توجواب میں اداکارہ نے کہا کہ ’ ہاں !میں شادی کرنے کی پلاننگ کر رہی ہوں۔

Actress Kajal Aggarwal reveals she is planning to get married soon

یہ پوچھے جانے پر کہ وہ اپنے شوہر میں کیا خصوصیات چاہتی ہیں جس کے جواب میں اداکارہ کاجل اگروال نے کہا ’ کئی ساری چیزیں ہونی چاہئے لیکن سب سے اہم ہے کہ وہ پاسدار ہو، خیال کرنے والا ہو اور مذہبی ہو۔

Actress Kajal Aggarwal reveals she is planning to get married soon

کاجل اگروال نے مزید کہا کہ ’ میں بہت روحانی قسم کی ہوں، میرے پاس بھگوان شیو کی چھوٹی مورتی بھی ہے جسے میں ہر جگہ ساتھ لے کرجاتی ہوں۔

Actress Kajal Aggarwal reveals she is planning to get married soon

شو میں ’ کیل، ہک اپ اور میری‘ کے سوال پر کاجل اگروال نے کہا کہ وہ سپر اسٹار رام چرن کو مارنا چاہیں گی، این ٹی راما راؤ جونیئر کے ساتھ ہک اپ کرنا چاہوں گی جب کہ باہو بلی اسٹار پربھاس کے ساتھ شادی کرنا چاہیں گی۔

Actress Kajal Aggarwal reveals she is planning to get married soon

خیال رہے کہ اداکارہ کاجل اگروال جنوبی ہند فلموں کے علاوہ ہندی فلم ’ سنگھم ‘ میں بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کے ساتھ نظر آچکی ہیں۔
(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Actress kajal aggarwal reveals she is planning to get married soon in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.