یہ اداکارہ شادی سے پہلے ہوئی حاملہ، تصویر پوسٹ کرکیا اعلان

نئی دہلی: بالی و ڈ اور جنوبی ہند کے سپر اسٹار کہے جانے والے اداکار رجنی کانت کی فلم 2.0 میں اپنی اداکاری کا جلوہ دکھا چکیں اداکارہ ایمی جیکسن ایک خاص وجہ سے سرخیوںمیں ہیں۔

actress emi Jackson is pregnant before marriage

دراصل ایمی جیکسن شادی سے پہلے ماں بننے والی ہیں۔ اس بات کا انکشاف خود اداکارہ ایمی نے کیا ہے۔ ایمی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصویر شیئر کرتے اپنے مداحوں کو یہ خبر دی۔

actress emi Jackson is pregnant before marriage

تصویر میں ایمی اپنے منگیتر جارج پانایوٹو کے ساتھ نظرآرہی ہیں۔ ایمی کا بیبی بمپ دکھ رہا ہے۔ وہیں جارج ایمی کی پیشانی کا بوسہ لے رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایمی نے ایک بہت پیارا سا کیپشن بھی لکھا۔ برطانیہ میں کل یعنی 31 مارچ کو یوم مادر منایا گیا ہے۔

actress emi Jackson is pregnant before marriage

خیال رہے کہ ایمی نے یہ خبر دینے کے لئے اس خاص دن کو منتخب کیا۔ انہوں نے لکھا، ” میں اس خوش خبری کو بتانے کا کب سے انتظار کر ہی تھی اور آج کا دن سب سے مناسب ہے۔ میں تم سے اس دنیا میں سب سے زیادہ پیار کرتی ہوں۔ اب میں تمہیں اس بچے سے ملنے سے روک نہیں سکتی‘۔ ایمی نے یہ خبر سنا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔

actress emi Jackson is pregnant before marriage

قابل غور ہ کہ ایمی نے گزشتہ سال بتایا تھا کہ انہوں نے جارج کے ساتھ منگنی کر لی ہے۔ دونوں لو ان پارٹرن ہیں۔ خبروں کی مانیں تو یہ کپل سال 2020 میں شادی کرےگا۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Actress emi jackson is pregnant before marriage in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.