’ لپسٹک انڈر مائی برقع‘سے اس اداکارہ کو ملی پہچان تو ہاتھ لگی بڑے بجٹ کی فلم

نئی دہلی: فلم’ لپسٹک انڈر مائی برقع‘ میں دیکھائی دینے والی اداکارہ اہانہ کمارا جلد ہی ایکٹر انوپم کھیر کے ساتھ فلم ’ دی ایکسی ڈینٹل پرائم منیسٹر‘ میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ اہانہ کا کہنا ہے کہ وہ زندگی سے وابستہ فلمیں کرنا چاہتی ہیں۔

Aahana Kumra Will see in this film with Anupam kher
خبر ایجنسی آئی این ایس سے بات کرتے ہوئے اداکارہ اہانہ کمارا نے کہا ” میں ایسی فلم کرنا چاہتی تھی جو بہت ہلکی ۔پھلکی اور زندگی سے جوڑی ہو۔
Aahana Kumra Will see in this film with Anupam kher
اداکارہ نے کہا کہ میں نے سہی معنی میں اس طرح کی ایک فلم بھی نہیں کی ہے، ا سلئے میں یہ کرنا چاہتی ہوں“۔
Aahana Kumra Will see in this film with Anupam kher
اہانہ نے آگے کہتی ہیں کہ فلم لپسٹک انڈر مائی برقع، کچھ اس طرح کی تھی، لیکن یہ سماجی پیغام والی فلم بن گئی جو ایک طرح سے اس بیان کو ثابت کرتی ہے کہ بات کہہ بھی دی اور کسی کو برا بھی نہیں لگا۔
Aahana Kumra Will see in this film with Anupam kher
اہانہ نے کہا کہ مجھے فلم لپسٹک انڈر مائی برقع سے کافی مقبولیت ملی ہے اور اب میں نے ایک اداکارہ کے طور پر اپنی پہچان بنا لی ہے۔
Aahana Kumra Will see in this film with Anupam kher
اداکارہ کا کہنا ہے کہ فلم لپسٹک انڈر مائی برقع میں کرنے کے بعد لوگوں کو یہ پتہ چل گیا ہے کہ وہ مشکل کردار کا انتخاب کرنے سے نہیں ڈرتی ہیں۔

(سبھی فوٹوز اہانہ انسٹاگرام سے)

Title: aahana kumra will see in this film with anupam kher | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply