دبلے پن پرتبصرہ کرنے والے ٹرولر کو کرینہ کپورنے لاجواب کر دیا ،فوٹوز دیکھیں

نئی دہلی: ادکارہ کرینہ کپور خان نے ،جنہیں سوشل میڈیاپر ان کے دبلے پتلے جسم کے باعث اکثر و بیشتر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ایک ٹرولر کو کرارا جواب دیتے ہوئے اس کی زباں بند کر دی۔

A troll tried to skinny-shame Kareena Kapoor Khan. Her glorious response is enough to shut it down

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور خان نے حال ہی میں ایک چیٹ شو میں شرکت کی ،جہاں انہوںنے ان کے فوٹو پر ہوئے ایک کمینٹ کو پڑھ کر سنایا گیا۔

A troll tried to skinny-shame Kareena Kapoor Khan. Her glorious response is enough to shut it down

ٹرولر کرنے والے شخص نے لکھا تھا کہ ’ کرینہ کپور کا زیرو فیگر نہیں بلکہ مائنس فیگر ہے ،اگلی دفعہ وہ غائب ہو جائیں گی اور ہم انہیں صرف سن پائیں گے“۔

A troll tried to skinny-shame Kareena Kapoor Khan. Her glorious response is enough to shut it down

کرینہ نے مسکراتے ہوئے بے باک انداز میں کہا ” مجھے ایسا نہیں لگتا ، میں تواب کافی ٹھیک ٹھاک ہوں، اب میرا فیگر ٹھیک ہے یہ زیرو یا مائنس فیگر نہیں ہے ۔

A troll tried to skinny-shame Kareena Kapoor Khan. Her glorious response is enough to shut it down

انہوںنے کہا زچگی کے بعد میں نے دوران حمل بڑھ جانے والا23کلو گرام وزن کم کرنے کے لئے کافی محنت کی جس میں مجھے ایک سال کا وقت لگا ہے“۔

A troll tried to skinny-shame Kareena Kapoor Khan. Her glorious response is enough to shut it down

آج کل کرینہ کپور فلم ’ گڈ نیوز، کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: A troll tried to skinny shame kareena kapoor khan her glorious response is enough to shut it down in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.