آئی اے ایس ٹاپر ٹینا ڈابی بنی اطہرخان کی بیگم

نئی دہلی : اطہر 2015میں یو پی ایس سی ٹاپ کرنے میں بھلے ہی پیچھے رہ گئے ہوں ، لیکن دل جیتنے میں اول نمبر پر رہے ۔ 2015میں آئی اے ایس کی ٹاپر رہیں ٹینا ڈابی اور دوسرنمبر رہے اطہر عامر الشفیع خان کا عشق اب شادی کے بندھن میں تبدیل ہو گیاہے۔
جموں کشمیر کے پہلگام کی وادیوں میں دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔

2015 IAS TOPPER TINA DABI WEDS RUNNER-UP IN J&K
آپ کوبتا دیں کہ ٹینا اور اطہر مسوری میں ٹرینگ کے دوران دونوں ایک دوسرے کے قریب آئے اور تین سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد 8اپریل 2018کو نکاح کر لیا ۔
2015 IAS TOPPER TINA DABI WEDS RUNNER-UP IN J&K
غور طلب ہے کہ یہ دونوں اپنے رشتے کو کبھی چھپایا نہیں ۔
2015 IAS TOPPER TINA DABI WEDS RUNNER-UP IN J&K
ٹینا جب اطہر سے پہلی بار ملی تو انہیں پہلی نظر میں ہی اپنا دل دے بیٹھیں ۔
2015 IAS TOPPER TINA DABI WEDS RUNNER-UP IN J&K
ٹینا کا کہنا ہے کہ اطہر بہت اچھے انسان ہیں، یاد رہے کہ ٹینا دلت سماج سے آتی ہیں اور اطہر کشمیر ی مسلم ہیں۔
2015 IAS TOPPER TINA DABI WEDS RUNNER-UP IN J&K
آپ کو بتا دیں کہ ٹینا نے اپنے رشتہ کو فیس بک کے ذریعہ ظاہر کیا تھا، اب شادی کی کچھ تصویریں ٹینا نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔

(فوٹوسورس انسٹا گرام)

 

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: 2015 ias topper tina dabi weds runner up in jk in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply