شاہ رخ کے پاس ڈمپلز اور میرے پاس ابھی تک ایک خوبصورت ناف ہے: ٹوئینکل کھنہ

نئی دہلی: اپنے بے باک انداز کے لئے مشہور اداکارہ ٹوئنکل کھنہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنے دل کی بات شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

20 years of 'Baadshah': Twinkle Khanna shares a hilarious review of the film and it is sure to leave you in splits

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے ایک پوسٹ میں اپنی ایک 20سا ل پرانی فلم ’ بادشاہ‘ کا پر لطف ریویو پیش کیا ۔ خیال رہے کہ اس فلم میں بالی وڈاداکار شاہ رخ خان اور ٹوئینکل کھنہ مرکزی کردار میں تھے۔

20 years of 'Baadshah': Twinkle Khanna shares a hilarious review of the film and it is sure to leave you in splits

در اصل فلم ’ بادشاہ‘ کے 20 برس پورے ہونے پر ٹوئنکل کھنہ نے انسٹاگرام پر اس فلم پر کسی کا ریویو شیئر کیا ، ریویو میں ٹوئنکل کی تعریف تو کی گئی تھی لیکن ان کی ایکٹنگ کے لئے نہیں بلکہ پوری فلم میں ناف(نیول) دیکھنے کے لئے ۔

20 years of 'Baadshah': Twinkle Khanna shares a hilarious review of the film and it is sure to leave you in splits

حالانکہ ٹوئنکل کھنہ نے بھی اس پر چٹکی لینے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔ اداکارہ ٹوئنکل نے اس پوسٹ کوشیئر کرتے ہوئے لکھا ’ کیا میں نے کہا کہ مجھے کبھی اچھے ریویو نہیں ملے؟ مجھے میرے جسمانی عضو کے توسط سے اچھے ریویو ملے ہیں ،20سال بعد بھی بادشاہ کپل کے پاس یہ خوبصورتی ہے ، شاہ رخ کے پاس ابھی بھی اپنے ڈیمپلز ہیںاو رمیرے پاس بھی ابھی تک ایک خوبصورت ناف ہے، شکریہ منیش ملہوترا مجھے یہ بھیجنے اور میری صبح اچھی بنانے کے لئے ‘۔

20 years of 'Baadshah': Twinkle Khanna shares a hilarious review of the film and it is sure to leave you in splits

بتادیں کہ 1999میں ریلیز ہوئی اس فلم میں شاہ رخ اور ٹوئنکل کے علاوہ امریش پوری ، جانی لیور ، راکھی اور دیپ شکھا اہم رول میں تھے۔

(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: 20 years of baadshah twinkle khanna shares a hilarious review of the film and it is sure to leave you in splits in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.