حافظ سعید کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کی جاتی:پی ایم ایل این ممبر پارلیمنٹ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کے ایک ممبر پارلیمنٹ رانا محمد افضال نے قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خارجہ امور کے ایک اجلاس میں پوچھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ جماعت الدعویٰ کے سربراہ حافظ سعید کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیںکی جاتی۔
وہ ہمارے لیے کون سے انڈے دے رہا ہے جو ہم اسے پال پوس رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی کی نااہلی اور غیر افادیتہی ہے کہ آج تک حافظ سعید کے نکیل نہیں کسی جاسکی۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Why arent we taking action against hafiz saeed pml n lawmaker asks in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply