ہندوستان کے حوالے سے ہمیں چنداں کوئی فکر یا تشویش نہیں:پاکستانی فضائیہ سربراہ

اسلام آباد:پاکستان کی فضائیہ کے سربراہ ایر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کو ہندوستان کے حملے کے حوالے سے کوئی تشویش یا گھبراہٹ نہیں ہے۔
ایل او سی پر ہندوستانی فوجویں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں تین پاکستانی فوجیوں بشمول ایک کیپٹن کی ہلاکت کے ایک روز بعد9ویںانٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ سمینار میں تقریر کرتے ہوئے فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ ہندوستان کی طرف سے ہمیں کوئی تشویس یا فکر لاحق نہیں ہے۔اور بہتر یہی ہوگا کہ ہاندوستان تحمل کا مظاہرہ کرے۔
امان نے ہندوستان کو یہ تلقین کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کا تصفیہ کرنے کہا کہ اسے اصولی بات کرنی چاہیے اور ہمارے تعلقات خود بخود اچھے ہو جائیں گے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: We are not worried about india says pakistan air chief in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply