کراچی میں دو مشتبہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: شہر کی پولس نے پیر کے روز دو مشتبہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا ہے۔مشتبہ افراد کی شناخت سید رضا حیدر زیدی اور جمیل الدین کے طور پر کی گئی ہے ۔یہ دونوں ہی 2001میں مارے گئے ایک پولس کانسٹبل کے قتل میں پولس کو مطلوب تھے۔
ان دونوں کو لیاقت آباد سوپر مارکیٹ سے، جہاں عام طور پر کوگوں کی زبردست بھیڑ بھاڑ رہتی ہے، گرفتارکیا گیا۔ان دونوں کے پاس سے دو دستی بم اور دو پستولیں بھی ملیں۔لیاقت آباد پولس سپرنٹندنٹ ثاقب ابراہیم نے کہا کہ ان دونوں کے خلاف چار کیس درج کیے گئے ہیں۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Two suspected target killers arrested in karachi in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News
Tags:

Leave a Reply