لاہور میں تیز رفتار کاروں میں ٹکر ،دو ہلاک دوشدید زخمی

لاہور: کیولری گراؤنڈ علاقہ میں تیز رفتار سے جارہی دو کاروں میں زبردت ٹکر ہو گئی جس میں دو نوجوان ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے ۔ٹکر اتنی شدید تھی کہ ایک کار سوا ر کی موقع پرہی موت ہو گئی جبکہ تین شدید زخمیوں سے ایک نے بھی اسپتال پہنچائے جانے سے پہلے جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ دیا۔
لاشیں اور دونوں زخمیوں کو جناح ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں ان کے اعزا و اقربا اور دوستوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔ہلاک شدگان کی شناخت ارسلام اور فروین کے طور پر کی گئی ہے۔ولید اور دانش نام دونوں زخمی نوجوانوں کو فوری طور پر پہلے ایک نزدیکی اسپتال لے جایا گیا جہاں سے ان دونوں کو عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Two killed as speeding cars collide in lahore in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply