بلوچستان میں اندھا دھند فائرنگ، ہزارہ فرقہ کے2ہلاک

اسلام آباد: نامعلوم بندوق برداروں نے کوئٹہ میں ہزاراہ فرقہ کو نشانہ بنا کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے۔
پولس کے مطابق یہ واردات کوئٹہ کے قلعہ مبارک علاقہ میں اسپنی روڈ پر ہوئی۔یہ چاروں اس فائرنگ میں شدید زخمی ہوگئے تھے جنہیں بولان میڈیکل کمپلکس لے جایا گیا جہاں دو زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔ دیگر دو کی حالت بھی نازک ہے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب یہ چاروں ایک ٹیکسی میں جارہے تھے۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Two dead 2 injured in balochistan gun attack on hazaras in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply