امریکہ اورپاکستا ن کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں سدھار آئے گا: ٹرمپ کا اظہار امید

اسلام آباد : ریڈیو پاکستان نے پاکستانی سفیر متعین امریکہ جلیل عباس جیلانی کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی صدر منتخب ڈونالڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں امریکہ ور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات میں سدھار آجائے گا۔سفیر نے مزید کہا کہ ٹرمپ نے ایک ڈنر کے دوران ان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں امریکہ و پاکستان کے درمیان بہت تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔
ٹرمپ نے، جنہون نے جمعہ کو امریکہ کے45ویں صدر کے طور پر حلف لیا ،گذشتہ سال نومبر میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے فون کرنے کا بہت خوشی خوشی حوالہ دیا۔جس وقت وزیر اعظم کے دفتر سے اس کال کے حوالے سے بیان جاری ہوا تو شریف ۔ٹرمپ کال پر تنازعہ ہو گیا تھا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Trump hopes to see better us pakistan ties in future envoy in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply