بلوچستان میں دہشت گردانہ حملہ،3 سکیورٹی اہلکار ہلاک

کوئٹہ: مشتبہ دہشت گردوںنے بلوچستان کے مستنگ ضلع میں سلامتی دستوں کے تین جوانوں کا قتل کر دیا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے کل بتایا کہ مشتبہ جنگجووں کے حملہ میں نے دو پولیس افسران اور محکمہ محصولات کے ایک سیکورٹی جوان کی موت ہو گئی۔
انہوں نے بتایا کہ شہر کے مسجد روڈ علاقے میں کچھ مسلح افراد نے اندھا دھند گولیاں چلائیں جس میں معاون سپرنٹنڈنٹ عبداللہ اور ان کے بیٹے کی موت ہو گئی۔ عبداللہ کا بیٹا بھی پولیس میں تھا۔
ہنڈاو علاقے میں مسلح افراد نے محکمہ محصول کے ایک ملازم کو بھی گولی مار کر ہلاک کرڈالا۔

Read all Latest pakistan news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from pakistan and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Three security men killed in militant attack in baluchistan in Urdu | In Category: پاکستان Pakistan Urdu News

Leave a Reply